راولپنڈی (نیوزرپورٹر) او سی یو راولپنڈی میں تعینات اے ایس آئی محمد اشفاق قریشی کی والدہ اور ذوالفقار حسین زلفی آف باہتر کی خوشدامن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو گذشتہ روز قاضی آباد حسن ابدال میں اُن کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، محکمہ پولیس کے سٹاف ممبران، عزیز و اقارب اور علاقہ کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Related Posts
سی پیک کے تحت اب تک 5 ارب 2 کروڑ ڈالر مالیت کے توانائی، آپٹیکل فائبر کےمنصوبے مکمل ہو چکے ہیں
- Rizwan Malik
- June 20, 2019
- 0
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت اب تک 5 ارب 2 کروڑ ڈالر مالیت کے توانائی، آپٹیکل فائبر کے منصوبوں کی تکمیل ہوئی ہے […]

مستقل وائس چانسلر نہ ہونے کی وجہ سے وفاقی اردو یونیورسٹی میں شدید انتظامی بحران کا شکار
- Rizwan Malik
- October 4, 2021
- 0
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) سابقہ قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق نے نے جاتے ہوئے آخری روز رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کو عہدے سے […]

کیا آپ کا جہاز (ن) لیگ کی طرف جاسکتا ہے؟ صحافی کے سوال پر جہانگیر ترین کا دلچسپ جواب
- Rizwan Malik
- January 7, 2022
- 0
صحافی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے سوال پر جہانگیر ترین مسکراتے رہے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ […]
