لنگاہ(نیوزرپورٹر) منور ویلفیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل اور آنکھوں کا کیمپ 12 اکتوبر 2026 بروز جمعتہ المبارک صبح 8 بجے سے دن 12 بجے تک بمقام مدرسہ تعلیم القرآن لنگاہ میں منعقد ھو گا۔ ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ کریں گے مستحق مریضوں کا سفید موتیے کا لیزر آپریشن، عینک اور ادوایات فری فراہم کی جائیں گی ۔ ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ، الحاج ظہور احمد السکندر اور قاضی فاونڈیشن چکوال کا خصوصی تعاون بھی حاصل ھو گا۔ عوام سے گزارش ھے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض مستفید ھو سکیں ۔
Related Posts

جنسی ہراسگی کیس میشا شفیع سپریم کورٹ پہنچ گئیں
- Rizwan Malik
- December 10, 2019
- 0
اسلام آباد: گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسگی کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11اکتوبر کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔ […]

صارفین کے عالمی دن کے موقع پر طلبا میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
- Rizwan Malik
- March 16, 2022
- 0
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن راولپنڈی کے تحت صارفین کے حقوق کے عالمی دن 15مارچ کے حوالے سے پروگرامز کا انعقاد کیا گیا عائشہ لاثانی ایجوکیشنل […]
ریاست مدینہ کیا ہوتی ہے کوئی طالبان سے سیکھے
- Rizwan Malik
- November 12, 2021
- 0
کابل:افغانستان میں حال ہی میں قائم ہونے والی طالبان حکومت نے دنیا کو بتا دیا کہ حقیقی ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست کیسے بنتی ہے۔طالبان […]
