بھارت نے جہلم اور چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا


بھارت نے جہلم اور چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا

حکام کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر 93 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے۔

گزشتہ روز مرالہ سے صرف پندرہ ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا تھا۔ دریائے جہلم میں 43 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا۔

بھارت کی آبی دہشتگردی کے باعث سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا.

رپورٹ سید عارف خسین شاہ