پاکستان نے سول فضائی آپریشن معطل کر دیا

بھارت کی جانب سے جنگی جنوں کے بعد پاکستان نے اپنا فضائی آپریشن معطل کر دیا .جسکے بعد کراچی ، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں ایئر پورٹس پر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں .یہ اطلاعات بھی ہیں .کہ بھا رت نے بھی جموں اور  سرینگر میں ائیرپورٹ بند کر دیے ہیں .