
پاک فضائیہ نے مقبوضہ کشمیر میں گھس کر بھارت کے 2 طیاروں کو مار گرایا ہے.جس کے بعد گزشتہ دن ہونے والی بھارتی در اندازی کا جواب دے دیا گیا ہے .بھارت کے دونوں طیارے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے آرہے تھے .جن کو پاک فضایہ کے شاہینوں نے جواب دیا جس پر دن طیاروں کو میزائل فائر کر کے نشانہ بنایا گیا . ایک طیارے سے دونوں پائلٹ اجیکٹ کر گئے، پاکستان آرمی کے جوانوں نے ایک پائلٹ کو لائن اف کنٹرول پر گرفتار کر لیا ، جبکہ دوسرا بزدل پائلٹ چھپ کر بیٹھا ہے .جس کو تلاش کرنے کا کام جاری ہے .دوسرا پائلٹ پاکستانی شاہینوں کے نشانہ بنے جہاز کو واپس لے جاتے ہویے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام میں گر کر تباہ ہو گیا .

جس کے بعد دونوں پائلٹ ہلاک جو گئے. اس سے قبل بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستانی سر زمین پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی جس کے بعد بھارت نے جھوٹا پر اپیگندہ کر رہا کہ انہوں نے جیش کے ٹھکا نے تباہ کے جس کے جواب میں آج دن دہاڑے پاکی فضایہ نے دو بھارتی طیارے مار گر آے. اس سے قبل لائن اف کنٹرول پر پاکستان کی طرف سے کئی بھارتی پوسٹوں پر قبضے کی بھی اطلاعات ہیں . اطلاعات ہیں کے لائن اوف کنٹرول پر ایک بھارتی ہیلی کاپٹر بھی لا پتہ ہے جسے بھارتی فوج ڈھونڈنے کی کوشش کر رہی ہے .


