گرفتار بھارتی پائلٹ میڈیا کے سامنے پیش

پاکستان نے گرفتار بھارتی پائلٹ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا .اس سے قبل دو بھارتی پائلٹ گرفتار کر لئے گئے تھے .جن میں سے ایک زخمی ہے جس کا ہسپتال میں علاج کرایا جا رہا ہے ، دوسرا گرفتار پائلٹ جو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا اس نے اپنا نام ابھی نندن ہے اور وہ ونگ کمانڈر  ہے اور وہ ہندو ہے