مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ نے آزادی پسندوں کی پر امن سیاسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے اور مقبوضہ وادی کو عملاًایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔
Related Posts

منشیات فروش کی ضمانت لینے والے سیشن جج کو ہتھکڑی لگ گئی
- Rizwan Malik
- جولائی 8, 2025
- 0
راجہ امتیاز نے ایسے منشیات فروش کی ضمانت لی جس کی ضمانت سپریم کورٹ مسترد کر چکی تھی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ نے سیشن جج […]

کشمیر کاز پر حکمرانوں کو جگانے کے لئے بائیس دسمبر کو عوامی سمندر لے کر اسلام آباد آئیں گے ،کشمیریوں کی چیخیں دنیا سن رہی ہے لیکن اسلام آباد کے ایوان اقتدار میں قبرستان کی سے خاموشی ہے، سراج الحق
- Rizwan Malik
- نومبر 12, 2019
- 0
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ کشمیرکی خاطر حکمرانوں کو جگانے کیلئے 22دسمبر کو عوام کا سمندر لے کر اسلام آباد آئیںگے،اسلام آباد […]

مری میں آئے 4 دوست بھی جاں بحق، آخری سیلفی وائرل
- Rizwan Malik
- جنوری 8, 2022
- 0
اسلام آباد:مری میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے چار دوست بھی جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی آخری سیلفی ، انہوں […]
