چاپلوس نہیں،صاف کہتا ہوں کہ مہنگائی ہوئی ہے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا چاپلوس نہیں،صاف کہتا ہوں کہ مہنگائی ہوئی ہے ،راولپنڈی (آ ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا چاپلوس نہیں،صاف کہتا ہوں کہ مہنگائی ہوئی ہے ،راولپنڈی میں ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ آٹا،چینی،بجلی اور گیس ،پٹرول مہنگا ہوا مگر اس کے ذمہ دار نواز شریف اور زرداری جیسے ڈاکو ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان 2سال میں ملک کو مسائل سے نجات دلائیں گے