ریاض :سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے 2107 قیدی بہت جلد رہا ہوجائیں گے۔ جمعرات کو سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے اپنے بیان میں کہا کہ قیدپاکستانیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں اور دفتر خارجہ میں بھی ملاقاتیں جاری ہیں، جدہ میں سعودی وزارت داخلہ حکام سے بھی ملاقات ہو گی، امید ہے 2107 قیدی بہت جلد رہا ہوجائیں گے، قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کے بارے میں بھی بات چیت جاری ہے اور جب معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے تو قیدی اپنی بقیہ سزا اپنے ملک میں پوری کرنے کے اہل ہوجائیں گے۔
Related Posts

اسحاق ڈار کا دورہ چین، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق
- Rizwan Malik
- January 6, 2026
- 0
سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کو بامقصد اور شایان شان انداز میں منانے پر اتفاق کیا گیا بیجنگ:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار […]
چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم
- Rizwan Malik
- April 1, 2023
- 0
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے […]

شاہین آفریدی اور انشا کی رسم مہندی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل
- Rizwan Malik
- September 19, 2023
- 0
مہندی کی تقریب کا انعقاد کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کیا گیا،ولیمہ جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے […]
