تائی یوآن:شمالی چینی صوبے شنزی کی 41کاؤنٹیز سے غربت کا خاتمہ کردیا گیا ہے،شنزی غربت کے خلاف مہم میں اہم کردار ادا کرنے والا صوبہ ہے،2014میں اس کے 7993گاؤں اور3.29ملین دیہی افراد غربت کا شکار تھے تاہم حکومت نے غربت کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جس کے نتیجے میں 41کاؤنٹیز سے غربت کا خاتمہ کردیا گیا ہے جبکہ دیگر 17غریب کاؤنٹیز کو اس سال کے آخر تک غربت سے نجات دلا دی جائیگی۔حکومت کا پروگرام ہے کہ 2020تک چینی معاشرے کو جدید اور خوشحال معاشرے میں تبدیل کردیا جائے گا۔
Related Posts

وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن رعایت رجسٹریشن بریفنگ کا انعقاد
- Rizwan Malik
- December 2, 2021
- 0
9 نومبر کو پورٹل کے کھلنے کے بعد سے اب تک 489.96 ملین مرتبہ احساس راشن رجسٹریشن ویب پورٹل کو وزٹ کیا جاچکا ہے: ڈاکٹر […]
چین کے ننگشیا کی جانب سے پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کاعطیہ
- Rizwan Malik
- October 14, 2022
- 0
ین چھوآن(شِنہوا)چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار خطے نے سیلاب پر قابو پانے کی کوششوں میں مدد کیلئے اپنے دوست صوبہ پنجاب کو 17 […]

سرکاری ملازمین کیخلاف حکومتی فیصلے نامنظور عوامی اور عدالتی جنگ لڑنے کا فیصلہ
- Rizwan Malik
- November 15, 2024
- 0
عدم شنوائی کی صورت میں تمام لیبر یونینز اور ایسوسی ایشنز مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کریں گی،تحریک تحفظ سرکاری ملازمین اسلام آباد:تحریک تحفظ سرکاری ملازمین اور […]
