مروٹ ایس ڈی او واپڈا چوہدری بہزاد علی کی بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے حوالے سے پریس کانفرنس ۔سب تحصیل مروٹ ایس ڈی او واپڈا بہزاد علی کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز میاں اللہ یار ممونکا کے ڈیرے پرٹربائن کا ٹرانسفربل عدم ادائیگی کی بنا پراتارنے گئے تھے تواچانک بجلی چوری کے حوالے سے چھاپہ مارا تو دیکھا کہ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی واپڈا کی ٹیم نے فوراً کاروائی کرتے ہوئے کنیکشن منقطع کر دیا اور تھانہ مروٹ میں درخواست دے کر میاں ندیم ممونکا والد اللہ یار ممونکا کے خلاف بجلی چوری ایکٹ کے تحت ایف آئ آر درج کروا دی ۔
Related Posts

ارضیاتی آفات سے بچاؤ کی چینی ٹیکنالوجی نے قراقرم ہائی وے کے محفوظ آپریشن کو یقینی بنایا
- Rizwan Malik
- October 29, 2025
- 0
لان ژو(شِنہوا)لان ژو یونیورسٹی کی ارضیاتی آفات کی تحقیقاتی ٹیم کی تیار کردہ ٹیکنالوجی کو اب پورے قراقرم ہائی وے پر بروئے کار لایا جا […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ احتساب عدالت پیش
- Rizwan Malik
- September 21, 2019
- 0
سکھر: آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ نیب کی جانب سے […]
پاکستان ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ
- Rizwan Malik
- April 23, 2024
- 0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور وزیر قانون امین حسین رحیمی کی ملاقات اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن […]
