مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے فردوس عاشق اعوان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’فردوس باجی دو نعروں کی تیاری کریں ’گو عمران گو‘ اور ’چھُپو چھُپو بنی گالہ چھُپو ‘۔
فردوس عاشق عوان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے رہنما ن لیگ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فردوس باجی شہباز شریف صاحب آ گئے ہیں، اب آپ کی جانیاں ہی جانیاں ہوں گی، تیاری پکڑیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران صاحب نے ملک تباہ کر دیا ہے، عوام کے منہ سے روٹی کے علاوہ ان کا روزگار بھی چھین لیا ہے۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ فردوس باجی اکنامک سروے رپورٹ دیکھیں، عمران صاحب مرہم نہیں، زخم دے کر نمک چھڑک رہے ہیں، باجی اللہ سے ڈریں۔
انہوں نے کہا کہ آپ کے چہرے پر شہباز شریف کا خوف ہے، اپنی نالائقی اور چوری کا ڈر عیاں ہے،اب سارے ٹولے کے جانے کا وقت قریب ہے۔
رانا ثناء کا کہنا تھا کہ فردوس باجی شہباز شریف کے آنے پر آپ سرکاری بسوں اور دوائیوں کی کرپشن کا جواب بھی دے دیتیں، عمران نیازی اپنے بنائے ہوئے اہداف میں فیل ہوگیا ہے اب اسے شہباز شریف کے سوالوں کے جوابوں کی تیاری کروائیں۔
انہوں نے کہا کہ فردوس باجی نالائق اعظم نتھیا گلی میں کیا کر رہا ہے اور یہاں آئی ایم ایف اپنی مرضی کا بجٹ بنا رہا ہے۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ فردوس باجی کارکنوں کو جتھا کہنا اُن کی توہین ہے، آپ کو اورآپ کے ووٹ چورنئے باس کو کیا پتہ کارکنوں کا پیار کیا ہوتا ہے۔

۔