ٹیکسلا…. نجی ہسپتالوں کا عملہ مبینہ طور پر کچرا دانوں میں پھینکی گئی سرنجز گرم پانی میں ابال کر دوباره مریضوں پر استعمال کر رہا ہے۔جی ٹی روڈ پر واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال کا ملازم کچرا دان سے استعمال شدہ سرنجیں اٹھا رہا ہے ۔ ٹیکسلا: ہسپتال کا ملازم استمال شدہ سرنجیں اٹھا کر ہسپتال کے اندر داخل ہو گیا۔ محکمہ صحت کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں۔ ٹیکسلا: پرائیویٹ ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیکنیشن اور ڈسپنسر بطور ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کرنے لگے۔ٹیکسلا: استعمال شدہ سرنجز کے مبینہ طور پر دوبارہ استعمال سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس جیسی مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہہے۔
Related Posts

آئیسکو میں افسران کی کمی چھ سال سے پی آر او کا عہدہ خالی پڑا ہے منظور نظر افسر راجہ عاصم چار چار عہدے پر براجمان
- Rizwan Malik
- November 5, 2021
- 0
پی آر او کی پوسٹ پر بااثر افسر کسی کو تعینات ہی نہیں ہونے دیتا متعدد گاڑیاں بھی اپنے استعمال میں رکھی ہوئی ہیں اسلام […]

پھانسی سے سزاے موت کے خلاف کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
- Rizwan Malik
- January 2, 2018
- 0
پشاور ہائی کورٹ میں سزائے موت کے طریقہ کار یعنی پھانسی یا مجرم کے گلے میں پھندا ڈال کر مرنے تک کے عمل کے خلاف […]

چائے سموسے کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی
- Rizwan Malik
- October 11, 2017
- 0
چیچہ وطنی. لکڑ منڈی پل پر چائے سموسے کی دکان میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی۔ دکان کا مالک مقبول زخمی۔۔ معمولی نقصان ۔ تفصیلات […]
