
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں ہوئی، پرجوش انداز میں ایک دوسرے ساے مصافحہ بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ بھی وزیراعظم عمران خان کیساتھ پیر کے روز امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس پہنچے۔جب دونوں رہنمائوں نے مصافحہ کیا تو اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ بھی موجود تھے


