راولپنڈی:بھارتی سرکار کشمیر میں آگ اور خون کا کھیل کھیل رہی ہے اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا فوری نوٹس لے آرٹیکل 370 اور 35 A بحال کیا جائے گرفتار تمام حریت قیادت کو رہاکیا جائے مشکل کی گھڑی میں کشمیری بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گےمریم نواز کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہیں قوم کو کشمیر ایشو پر متحد کرنے کے بجائے منتشر کیا جا رہا ہے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا پی ٹی آئی حکومت کشمیر ایشو پر واضح موقف اپنائے پوری قوم کشمیر ایشو پر ایک پیج پر ہے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔ ان خیالات کا اطہار پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوھدری ظہیر محمود سیکریٹری انفارمیشن محمد شاھد نے ضلعی آفس میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر نائب صدور وحید یونس ستی لیاقت خان تحصیل راولپنڈی کے صدر راجہ منصور اختر شاھد بشیر اعوان ملک نئیر اعجاز بٹ شانی شاہ ملک شاہد نواز گجر آصف ربانی قریشی فرحت ممتاز خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا ہر ممکن جواب دیا جائے۔
Related Posts

سی پیک کے تحت پشاور طورخم موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ حتمی منظوری کے لیے ایکنک روانہ
- Rizwan Malik
- September 17, 2019
- 0
حکومت ملک بھر میں ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشنز کے شعبے میں بہتری کے لئے اقدامات کر رہی ہے، ڈاکٹر محمد جہانزیب خان اسلام آباد:ڈپٹی چیئرمین پلاننگ […]

حکومت ڈاکوئوں کو بھتہ دینے کیلئے بجٹ مختص کرے،سردار ریاض مزاری
- Rizwan Malik
- June 29, 2022
- 0
ہمیں زندہ رہنے کے لئے ڈاکوئوں کو بھتہ دینا پڑتا ہے حکومت تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو اس مد میں رقم رکھے،قومی اسمبلی میں […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن گیم پب جی پر عائد پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
- Rizwan Malik
- July 25, 2020
- 0
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے رواں ماہ ویڈیو گیم پب جی یعنی پلیئر […]
