اسلام آباد: سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں پاکستان کی پیداواری استعداد میں اضافہ ہو گا جس کی باعث مستقبل میں پاکستان کی برآمدات بڑھیں گیں۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے جس کے لئے دونوں اطراف کی طرف سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے جس کے دور رس نتائج حاصل ہوں گے۔
Related Posts

چیئرمین سی ڈی اے کی ورلڈ بینک گروپ کے فنانس کارپوریشن وفد سے ملاقات
- Rizwan Malik
- فروری 10, 2026
- 0
آئی ایف سی اسلام آباد واٹر ایجنسی کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبوں میں تیکنیکی معاونت فراہم کرے گا اسلام آباد(نیوزرپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے […]

برطانیہ کی مشہور ”برٹش بیک پیکر سوسائٹی” نے ” زمین پر موجود تمام ممالک میں سے انتہائی دوستانہ ملک، جہاں پہاڑوں کے وہ حیرت ناک مناظر ہیں جو کسی کے بھی تصور سے ماورا ہیں ” کے الفاظ کے ساتھ 2018 میں پاکستان کو دنیا کی سب سے بڑی سیاحتی منڈی قرار دیا تھا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 7, 2019
- 0
موریطانیہ مغربی افریقہ کا ایک غریب مسلمان ملک ہے جس کے دو تہائی سے بھی زیادہ حِصے پر صحرا کا راج ہے۔ یہاں صرف […]
عیسائی ڈرائیور کی بیٹی اور موٹر مکینک کا بیٹا سی ایس ایس آفیسر بن گئے
- Rizwan Malik
- جون 27, 2020
- 0
عیسائی ڈرائیور کی بیٹی اور موٹر مکینک کا بیٹا سی ایس ایس آفیسر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل سپرئیر سروسز(سی ایس ایس)2019 کے حتمی […]
