اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت بلوچستان میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق رواں مالی سال کے دوران سی پیک کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کے لئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ سی پیک کے بنیادی منصوبوں میں سے 40 فیصد بلوچستان میں مکمل کئے جا رہے ہیں۔ حکام نے سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبہ کی تکمیل کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان کی تقدیر بدلنے کے حوالے سے اٹھائے گئے چین کے اقدامات خصوصاّ توانائی کے شعبے پر خاص توجہ دینے کے حوالے سے کاوشوں کو سنہرے الفاظ میں سراہا جائے گا۔ سی پیک منصوبہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کے لئے ترقی و خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔
Related Posts

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ گھیلا کلاں راولپنڈی کی رواں سال کے دوران شاندار کارکردگی
- Rizwan Malik
- January 4, 2020
- 0
راولپنڈی :پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کی جانب سے کرائم کنٹرول کرنے کیلئے موثر اقدامات،پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ گھیلا کلاں راولپنڈی کی سال رواں کے […]

سعد عامر جیسے طالبعلم ہمارا فخر اور دیگر طلباء کے لئے رول ماڈل ہیں،شفقت محمود
- Rizwan Malik
- August 14, 2020
- 0
اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے جی آر ای ریکارڈ توڑنے والے سعد عامرکے کارنامے کو سراہتے ہوئے کہاہے […]
کیریئر گروپ آف انسٹی ٹیوشنز ,,Practical Meaning of Science With Industrial Applications،، کے موضوع پر سیمینار
ہفتہ کو ہوگا
- Rizwan Malik
- November 17, 2022
- 0
اسلام آباد:کیریئر گروپ آف انسٹی ٹیوشنز ,,Practical Meaning of Science With Industrial Applications،، کے موضوع پر سیمینار منعقد کرے گا ۔سیمینار 19 نومبر بروز ہفتہ […]
