اسلام آباد: سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں پاکستان کی پیداواری استعداد میں اضافہ ہو گا جس کی باعث مستقبل میں پاکستان کی برآمدات بڑھیں گیں۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے جس کے لئے دونوں اطراف کی طرف سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے جس کے دور رس نتائج حاصل ہوں گے۔
Related Posts

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے جو بھارت کو ایک آنکھ نہیں بہاتا، سردار مسعود
- Rizwan Malik
- July 6, 2020
- 0
چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ دنیا کے مختلف ممالک اور براعظموں کو باہم مربوط کرے گا اس منصوبہ کا کوئی ثانی نہیں اسے دنیا […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن رعایت رجسٹریشن بریفنگ کا انعقاد
- Rizwan Malik
- December 2, 2021
- 0
9 نومبر کو پورٹل کے کھلنے کے بعد سے اب تک 489.96 ملین مرتبہ احساس راشن رجسٹریشن ویب پورٹل کو وزٹ کیا جاچکا ہے: ڈاکٹر […]

سپریم کورٹ نے PTIسے لوٹی ہوئی سیٹوں کو واپس کر دیا،عامرمغل
- Rizwan Malik
- July 13, 2024
- 0
معزز ججز نے “سپر ہائیبر ڈ رجیم ” کے ذمہ داروں اور سہولت کاروں کا منصوبہ تباہ و برباد کر کے رکھ دیا اسلام آباد: […]
