چین کی جا نب سے بیلٹ اینڈ روڈکے حوا لے سے جا ری ر پو رٹ میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ سے منسلک ممالک اور خطوں کی مجموعی معاشی کشش میں اضافہ ہوا ہے، ان میں جنوب مشرقی ایشیا خاص طور پر سب سے نمایاں رہا تاہم اس کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر سرمایہ کاری خدشات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔چا ئنہ ریڈ یو انٹر نیشنل کے مطابق، مستقبل میں، چینی کاروباری ادارے “دی بیلٹ اینڈ روڈ” سے وابستہ ممالک اور خطوں میں سرمایہ کاری کو مستحکم طور پر برقرار رکھیں گے اور تعاون کے میدان بھی وسیع ہوں گے۔بجلی، پٹرولیم، پیٹرو کیمیکل، اور ذرائع نقل و حمل کی تعمیر جیسی روائیتی صنعتوں کے علاوہ، لیز اور کاروباری خدمات کی فراہمی، فنانس اور ہائی ٹیک صنعتوں سمیت متعدد متعلقہ میدانوں میں سرمایہ کاری بڑھانا چینی کمپنیوں کا مطمعِ نظر ہو گا۔
Related Posts
قائد کی سالگرہ پر عہد کرتے ہیں کہ اپنے قائدین کی عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- January 6, 2020
- 0
راولپنڈی: قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی92 ویں سالگرہ پر کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی عہد کرتے ہیں کہ وہ اپنے قائدین کی عوامی خدمت […]
پیٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ مکمل آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ذمہ دار قرار
- Rizwan Malik
- June 18, 2020
- 0
ملک کے اندر پیٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے اور 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اس کا ذمہ دار قراردیا […]

نجکاری کے خلاف آئیسکو ملازمین کا شدید احتجاج
- Rizwan Malik
- June 3, 2026
- 0
واپڈا ہائیڈرو یونین کے زیراہتمام مری روڈ پر زبردست احتجاجی ریلی، مظاہرین کی نعرے بازی آئیسکو جیسی نفع بخش کمپنیوں کو بیچنا عوام دشمنی ہے، […]
