پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں پر بھارتی دبائو میں کوئی صداقت نہیں سری لنکا وزیر کھیل

سری لنکا کے وزیر کھیل فرنینڈو نے کہا کہ سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) پوری طاقت بھیج رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ […]

پاکستان نے افغان جنگ میں امریکہ کا ساتھ دے کر بہت نقصان اٹھایانائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ نہ لڑتے تو ہم دنیا کا خطرناک ملک نہ ہوتے۔عمران خان

پاکستان نے افغان جنگ میں امریکہ کا ساتھ دے کر بہت نقصان اٹھایا۔  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی مدد کے باوجود امریکہ […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسیر اراکان پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوسکے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سپیکر کو شکائیتی خط،اسیر اراکان کی تصاویر نے اجلاس میں شرکت کی، محسن داوڑ اور علی وزیر اس سے بھی محروم رہے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے اسیر اراکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوسکے ۔پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر مشترکہ […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر عارف علوی کا پہلا خطاب

مشترکہ اجلاس چئیرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں صدر پاکستان عارف علوی نے ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ […]

دنیا کے حالات بدل دینے والے 9/11 کے حملوں کو 18 برس مکمل

امریکا میں آج 11 ستمبر 2011 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کی یاد منائی جارہی ہے جس کا مقصد ’کبھی […]

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری

فائل فوٹو: جمال خاشقجی ترکی کے ایک اخبار نے مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ […]

بچے کی ٹیچر سے انسیت، ماں نے ٹیچر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا،خاتون کو 6ماہ قید کی سزا بچے اور ٹیچر کی محبت فیملی میں دراڑ کا باعث بن رہی تھی، تمام مسائل کی جڑ ٹیچر ہی تھی،خاتون کا موقف

مانچسٹر:اسکول کی پسندیدہ ٹیچر سے طالب علم کی انسیت ماں کو ایک آنکھ نہ بھائی اوراس نے ٹیچر کے قتل کا منصوبہ بنالیا۔غیر ملکی خبر […]

سی پیک کے مخالفین میں امریکہ، بھارت، عرب امارات، بحرین وغیرہ شامل ہیں،حافظ حسین احمد عمران احمد نیازی نے اپنے امریکہ یاترا سے پہلے سی پیک کو سرد خانے میں ڈال کر ”ٹرمپ“ کی خوشنودی حاصل کی، سی پیک کو فریز کرنے پر”ٹرمپ“ نے پاکستان کو ”ٹریپ“ کرکے ہمیں کشمیر کی ثالثی کی گولی دی جو نہ اگلی جاسکتی ہے اور نہ نگلی۔

کوئٹہ:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے طوطا چشم حکمران بھارتی […]

کشمیر میں پابندیوں پر بھارتیوں میں بے چینی ہے‘2اکتوبر کو ملک بھر سے ”کشمیر چلو“مارچ کا انعقاد کیا جائے گا

حیدر آباد دکن:بھارت کے معروف سماجی کارکن اور کنوینر آل انڈیا سیکولر فورم ڈاکٹر سریش کھیر نار نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف […]

بندگلہ دیشیہ تاریخی فیصلہ ہے، یہ لفظ شادی کرنے والی خاتون کی رازداری میں رخنہ ڈالنے کے مترادف ہے،وکیل، نکاح نامے سے ”کنواری“ کا لفظ حزف کر کے غیر شادی شدہ لکھا جائے، اعلیٰ عدلیہ کا حکم

ڈھاکا:بنگلہ دیش کی عدالت عظمی نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ملک میں مسلمانوں کے نکاح نامے سے ‘کنواری’ کا لفظ نکالنے کا حکم دے دیا۔اس […]

اکستان نے 50 ممالک کی طرف سے مقبوضہ کشمیر پر مشترکہ اعلامیہ پیش کردیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پچاس ملکوں کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال پر […]

کربلا یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے اکتیس افراد جان بحق ننانوے زخمی، کوئی پاکستانی شامل نہیں ، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کربلا میں بھگدڑ کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے، جبکہ […]