وفاقی حکومت کی خواجہ آصف کےخلاف ’انکوائری‘ کی منظوری

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں وزارت داخلہ کو سابق وزیر […]

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ابر کرم برس پڑا۔ راولپنڈی میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ پنجاب سمیت بالائی علاقوں میں کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈال رکھے […]

بھارتی درخواست مسترد پاکستان کا کشیدگی کے خاتمے تک بھارت کے لئے فضائی حدود کھولنے سے انکار

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشیدہ صورتحال معمول پر نہ آنے تک اپنی فضائی حدود کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔ سینیٹ قائمہ […]

سی پیک پاکستان کے برآمدی اہداف پورے کرنے میں بنیادی کردار ادا کرے گا

اسلام آباد:سی پیک پاکستان کے برآمدی شعبے میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق برآمدات میں اضا فہ سے حکومت کے […]

حماد اظہر سے وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان ایک دن میں ہی واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لیکر مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو دیدیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم […]

کلکتہ: بھارت میں معمول کی جانچ پڑتال کے دوران طیارے کا ٹیکنیشن لینڈنگ گیئر کے خود کار ہائیڈرولک دروازے کے درمیان پس کر ہلاک ۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  کلکتہ ایئرپورٹ پر بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کے طیارے میں تربیتی ٹیکنیشن لینڈنگ گیئر میں معمول کی جانچ […]

وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کیلئے اسلام آباد کے ماسٹرپلان میں تبدیلی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی قائم کرنے کے لیے دارالحکومت کے ماسٹر پلان میں مخصوص تبدیلی کی منظوری دے دی۔ […]

یکساں جنرل سیلز ٹیکس کیخلاف  پورے ملک میں تاجر سراپا احتجاج

یکساں جنرل سیلز ٹیکس کیخلاف  پورے ملک میں تاجر سراپا احتجاج، لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تاجروں کی ہڑتال […]