فائل فوٹو: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بہتر سیکیورٹی کے نتیجے میں پاکستان میں […]
Category: عالمی خبریں
الیکشن جیتنے والی بھارتی اداکارہ نصرت جہاں روحی پیا گھر سدھار گئیں
نئی دہلی : رواں سال بھارت میں الیکشن جیتنے والی بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ نصرت جہاں روحی پیا گھر سدھار گئیں۔ بھارتی میڈیا کے […]
13 منٹ میں موبائل فون چارج
شنگھائی: سمارٹ فونز کا استعمال اب لگتا ہے کہ ہر ایک ہی کرتا ہے مگر اس کی بیٹری کو بار بار گھنٹوں تک چارج کرنا […]
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’پاکستانی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا چانس بن سکتا ہے‘وہاب ریاض پرامید
انگلینڈ اور ویلز میں جاری کرکٹ کے ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی حالت تقریباً ایک جیسی ہے۔ غیر مستقل مزاج کارکردگی نے […]
امریکہ، ایران کشیدگی: جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی
امریکہ، ایران کشیدگی: ’امریکی فوج ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار تھی‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب […]
یورپی یونین 50ہزار تاکین وطن کو یورپ میں قانونی تحفظ فراہم کرے گی
32 ہزار 700 تارکین وطن یورپ پہنچ چکے ہیں چار ہزار کو سیدھا جرمنی لایا گیا برلن:یورپی یونین 50ہزار تاکین وطن کو یورپ میں قانونی […]
کویت:تعلیمی قابلیت پیشے کے مطابق نہ ہونے پر بیس ہزار غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ
وزرات داخلہ کے تعاون سے تعلیمی صلاحیت سے عدم مطابقت رکھنے والے گرفتار 500 غیر ملکیوں میں سے 194 کو ملک سے بے دخل کیا […]
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے مئی میں ترسیلات زر میں تیس فیصد اضافہ
سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی شرح میں مئی (2019ء) کے دوران 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، ماہ کے دوران2.315 ارب […]
عثمان احمد خان بزدار نے سربراہ انسپکشن ٹیم اعجاز خان جازی کی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کے سٹاف آفیسر اور 3 پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے سربراہ انسپکشن ٹیم اعجاز خان جازی کی شکایات پر سی پی او راولپنڈی کے سٹاف آفیسر […]
زیادہ افراد برطانیہ میں تعطیلات منانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں
بریگزٹ کے بارے میں جاری غیر یقینی صورتحال کے باعث زیادہ افراد برطانیہ میں تعطیلات منانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ یہ انکشاف ایک نئی […]
آرمی چیف سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے […]
امریکا انٹرنیٹ پر جھانسے میں آکر لڑکی نے دوست کا قتل کردیا
والدین بچوں کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار ہوجائیں،کیونکہ امریکی ریاست الاسکا میں انٹرنیٹ پر نامعلوم شخص نے نوے لاکھ ڈالر کا […]
قطر ائیرویز 2019 کے لیے دنیا کی سب سے بہترین فضائی کمپنی قرار
قطر ائیرویز کو 2019 کے لیے دنیا کی سب سے بہترین فضائی کمپنی قرار دیا گیا ہے۔ قطر سے تعلق رکھنے اس فضائی کمپنی کو […]
مشرق وسطیٰمیں مزید فوجیوںکی تعیناتی کا مقصد’دفاعی’ ہےامریکی وزیرخارجہ
امریکی وزارت دفاع ‘پینٹاگان’ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار فوجیوں کی تعیناتی میں پیٹریاٹ میزائل بریگیڈ،حملہ آور ڈرون […]
ہر صنعت چیخ چیخ کر کہ رہی ہے مجھے بچاو,آصف زرداری
جوطاقتیں انہیں لے کر آئیں ہیں انہیں سوچناچاہیے،ایسا نہ ہو کہ کل عوام اور پورا ملک ان کے خلاف کھڑا ہوجائے سابق صدر آصف […]
بھارت نے پاکستان سے دوبارہ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی: سفارتی ذرائع
اسلام آباد: بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی، پاکستان نے کشمیر اور دہشتگردی سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کی پیشکش کی […]
سی پیک کے تحت اب تک 5 ارب 2 کروڑ ڈالر مالیت کے توانائی، آپٹیکل فائبر کےمنصوبے مکمل ہو چکے ہیں
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت اب تک 5 ارب 2 کروڑ ڈالر مالیت کے توانائی، آپٹیکل فائبر کے منصوبوں کی تکمیل ہوئی ہے […]
محمد مرسی کو قتل کیا گیا، ترک صدر
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مصرکےسابق صدر محمد مرسی کو قتل کیا گیا، وہ طبی موت نہیں مرے ۔ استنبول […]
