اسلام آباد(نیوزرپورٹر) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ میں برآمدات کے اہداف پورے کرنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق یہ منصوبہ مستقبل میں پاکستان میں برآمدات کے شعبے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہوئے برآمدات میں اضا فے کا باعث بنے گا جس سے حکومت کی برآمدات کے اہداف پورے ہو جائیں گے۔ سی پیک کے منصبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبے کو وسعت دے کربرآمدات کو 18 فیصد تک بڑھایا جا رہا ہے جس سے حکومت کو مجموعی داخلی پیداوار میں 6.5 فیصد تک اضافہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبے پر بھی خاص توجہ دی جا رہی ہے۔
Related Posts
مودی کواس بار پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہ مل سکی
- Rizwan Malik
- September 19, 2019
- 0
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔بدھ کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ […]

7 مارچ انٹرپول کا عالمی دن
- Rizwan Malik
- March 7, 2025
- 0
دن کا مقصد فرض کی ادائیگی کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس افسران کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے قانون کی بالادستی […]
ایف بی آر نے اپنے ہی افسروں کے ہیڈ کوارٹر داخلہ پر پابندی عائد کردی
- Rizwan Malik
- October 20, 2017
- 0
لاہور:- نورالعارفین. ایف بی آر نے اپنے ہی افسروں کے ہیڈ کوارٹر داخلہ پر پابندی عائد کردی. ایف بی آر کا انوکھا فیصلہ،ایف بی آرکی […]
