اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری،(سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں ہنرمند افرادی قوت کی ضرورت پوری کرنے کیلئے چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے اداروں کی استعدادکار بڑھائی جا رہی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق حکومت پاکستان چین کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے اداروں کی استعدادکار بڑھا رہی ہے۔ اس منصوبے پر چین کے پاکستان کے بارے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے امدادی پروگرام کے ذریعے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ منصوبے کے تحت تکنیکی اور فنی تعلیم کے اداروں کو سمارٹ لیبارٹریوں اور جدید آلات سے لیس کیا جائے گا اور ان اداروں میں لیول پانچ کے جدید نصاب سے استفادہ کیا جائے گا۔
Related Posts
لڑکی سے لڑکی کی شادی کا معاملہ عدالت نے نام نہاد دولہا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے
- Rizwan Malik
- August 6, 2020
- 0
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے جنس تبدیلی کے بعد لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کے معاملے میں مبینہ دلہے علی آکاش عرف […]

ڈائریکٹر کیریر گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر محمد عامر کا آئی سی سی کو اسلام آباد کا نامور تعلیمی ادارہ بنانے پر لیکچررز کو خراج تحسین پیش
- Rizwan Malik
- June 20, 2022
- 0
اسلام آباد :ڈائریکٹر کیریر گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر محمد عامر نے آئی سی سی کو اسلام آباد کا نامور تعلیمی ادارہ بنانے پر لیکچررز […]
رورل ہیلتھ سنٹرموچھ صحت کی سہولیات دینے کی بجائے عوام کورلانے لگا
- Rizwan Malik
- January 13, 2018
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی۔۔رورل ہیلتھ سنٹرموچھ عوام کوصحت کی سہولیات دینے کی بجائے عوام کورلانے میں بازی لےگیاایمرجینسی ہارٹ اٹیک کامریض 12جنوری بوقت 5:30ہسپتال […]
