موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ دس ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

 

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برایے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی انوایرمنٹ موسمیاتی تبدیلی نے بریفنگ دی اجلاس میںچیرمین این ڈی ایم کی عدم شرکت پر کمیٹی کا اظہار برہمی

.اس موقع پر وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہاکراچی میں انسانی اور صنعتی فضلہ براہ راست سمندر میں گر رہا ہےبھینس کالونی میں بارہ ہزار ٹن یومیہ فضلہ براہ راست سمندر میں گر رہا ہےصوبوں سے کچھ پوچھا جایے تو مہینوں ان کا جواب نہیں آتاماحولیات پر جس طرح کام ہونا چاہیے بدقسمتی وہ نہیں ہو رہا موسمیاتی  تبدیلی کے حکام نے بتایا کہ گلیشئیایئ جھیلیں بننے اور ٹوٹنے کے عمل میں سب سے زیادہ متاثر گلگت بلتستان ہے حکام موسمیاتی تبدیلی درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیںگلیشیشایئ جھیلیں یعنی گلاف ٹوٹنے سے سب سے زیادہ خواتین بچے اور مویشی متاثر ہوتے ہیںلینڈ سلایئڈ اور گلاف کے خطرات سے نمٹنے کے لیے گرین پاکستان پروگرام شروع کیا گیا ہے،   وفاقی وزیر مشاہد اللہ نے کہا کہموسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے آگاہی ہنگامی بنیادوں پر ضروری ہی موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ دس ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہو رہا ہجنگلات 72 گھنٹے تک سیلاب کو روکنے کی طاقت رکھتے ہیموسمیاتی تبدیلیوں سے ہونی والی بے وقت کی بارشوں سےفصلیں اور کسان بری طرح متاثر ہو رہے ہیں