اسلام آباد: حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگار پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں توانائی کے شدید بحران پرقابو پانے میں مددملی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی ضروری ہے۔ رشکئی خصوصی اقصادی زون سی پیک کے تحت قائم کیا جانے والا اقتصادی زون ہوگا۔
Related Posts

وزیراعلی پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
- Rizwan Malik
- December 8, 2024
- 0
8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز پیر سے ہوگا، وفد میں پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، بلال اکبر اور عاشق کرمانی شامل […]

سنئیر صحافی طارق وارثی سپرد خاک ایک عہد تمام ہوا
- Rizwan Malik
- October 24, 2025
- 0
عمر 100 سال سے زائد تھی،45 سال تک نوائے وقت لاہور اور اسلام آباد میں خدمات سر انجام دیں نوائے وقت اسلام آباد کے سابق […]

دعا زہرہ کی گمشدگی نے شاداب خان کو بھی پریشان کر دیا
- Rizwan Malik
- April 22, 2022
- 0
حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ’ وہ ہمارے بچوں کی حفاظت کریں وہ ہمارا مستقبل ہیں، اس سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں ہے اسلام […]
