انصار الاسلام پر پابندی عائد، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

Image result for interior ministry islamabad"
اسلام آباد:

وزارت داخلہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کی ذیلی تنظیم انصار االاسلام پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن میں صوبوں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ انصارالاسلام کے خلاف کاروائی کریںوزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی انصار الاسلام فورس قانون کی خلاف ورزی کا سبب بن سکتی ہے، نجی مسلح گروہ کا قیام آئین کے آرٹیکل 256 کی

خلاف ورزی ہے۔

 

نوٹیفکیشن میں صوبوں کو انصارالاسلام تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔