آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا پر فائرنگ کی مذمت

راوالپنڈی ۔۔۔نیشنل ایسوسی ایشن اف پرائیویٹ اسکول کے صدر راجہ۔خالد ۔سینیئر نائب صدر خالد عباسی ۔نائب صدر ظہیر اعوان۔جنرل سیکریٹری اور دیگر ممبران نے آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
انھوں نے کاشف مرزا صاحب کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔
انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فائرنگ کے واقع کی جلد از جلد تحقیقات کی جائے اور ملزموں کو قرار واقع سزا دی جائے۔۔۔جنرل سیکریٹری نیپ۔کرم الہی۔فنانس سیکریٹری۔چوھدری ناصر۔جوائنٹ سیکریٹری عدیل عطا کشمیری ۔ممبر منیر کھوکھر اور پریس سیکریٹری ناصر مغفور نے بھی اس واقع پر غم و غصہ کا اظہار کیا۔۔