اسلام آباد:ایپی سوڈ ایونٹ کمپنی کے زیراہتمام ایٹیٹیوڈ فیشن شو کا ساتواں ایڈیشن اکتیس دسمبر کو پیراگون مارکی ای الیون میں ہوگا۔ نمائش میں نئے ڈریس ڈیزائنر اپنے کپڑوں کی نمائش کریں گے۔شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد اس شو میں شرکت کرے گی۔