اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے سعودی عرب میں پھنسا ہوا خاندان ریسکیو کرا لیا۔ ایجنٹ کے فراڈ پر پاکستانی خاندان کے سعودیہ میں پھنسنے کے معاملے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے جدہ میں سعودی حکام سے رابطہ کیا، زلفی بخاری کی بر وقت مداخلت پر پاکستانی خاندان کو فوری ریسکیو کر لیا گیا۔ریسکیو کے بعد پاکپتن کے رہایشی 9 افراد بہ حفاظت وطن واپس پہنچ گئے، فیملی کے افراد سے ہوٹل ایجنٹ پاسپورٹ لے کر فرار ہو گیا تھا، حکام کی متعدد کوششوں کے باوجود ایجنٹ سے رابطہ نہ ہو سکا، سعودی حکام نے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Related Posts
نوازشریف کی سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے محاذ آرائی کی کہانی ،سابق سرکاری شخصیت کی زبانی
- Rizwan Malik
- اپریل 8, 2023
- 0
میری اطلاع کے مطابق سجاد علی شاہ کی معطلی میں پیسوں کا کوئی استعمال نہیں ہوا تھا،سابق سرکاری شخصیت کی اے آر وائی سے خصوصی […]

نمرتا ہلاکت کیس دوستوں نے عدالت میں نئی کہانی بیان کر دی نمرتا نے ہلاکت سے کچھ دیر قبل آخری میسج میں ‘bye’ کہا اس کے بعد کئی کالز کی لیکن رابطہ نہ ہوا،مہران ابڑو سے شادی کے معاملہ پر نمرتا کے والدین نے ملنے منع کیا۔ دوستوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے
- Rizwan Malik
- اکتوبر 13, 2019
- 0
کراچی: لاڑکانہ کالج میں ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا جس کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ اس نے اپنے کمرے میں پھندا لگا […]

سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ، پاکستان کی چینی ورکرز کی سیکیورٹی کی یقین دہانی
- Rizwan Malik
- مارچ 23, 2024
- 0
سی پیک کی تعمیر اور سیکیورٹی کے خطرات کو تسلیم کرتے ہیں ، تاہم یہ خطرات سی پیک منصوبوں پر کام میں خلل نہیں ڈالیں […]
