میانوالی ۔۔موچھ میں سیدمیاں ملوک علی شاہ صاحب کاسالانہ عرس پاک اختتام پزیرھوگیا۔۔

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔موچھ میں سیدمیاں ملوک علی شاہ صاحب کاسالانہ عرس پاک اختتام پزیرھوگیا۔۔

میانوالی ۔۔عرس پاک کی اختتامی تقیریب سے پروفیسر قاری اشفاق احمد لعل عیسن کروڑ نےخطاب کیا

میانوالی ۔۔اس عرس کی دوروزہ تقریبات آستانہ عالیہ عبیدیہ موچھ زیرانتظام پیرزاہدعبیداللہ شاہ ترتیب دی گئیں ۔

میانوالی ۔۔۔اس عرس پاک میں ملک بھرسے مشہورنعت خواں اورعلماءکرام نےشرکت کی

میانوالی۔۔آخرپرعرس پاک کالنگرعام تقسیم کیاگیاجس میں ہزاروں افرادنےشرکت کی