
اسلام آباد…پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم سیاح منا کر کشمیری عوام نے ثابت کردیا کہ وہ بھارتی ظلم کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیںپاکستان پیپلز پارٹی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے اور ان کو کبھی تنہا نہیں چورے گی . سترسال سے کشمیری عوام حق خوداردیت کے لئے مصروف عمل ہیں انہوں نے کہا کہشہید ذوالفقار بھٹو نے کشمیر کاز عالمی سطح پر اجاگر کیا اگر آج شہید ذولفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو مسلہ کشمیر حل ہو چکا ہوتاانہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کو مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاق مدد جاری رکھیں گے.




