نوائے وقت راولپنڈی اسلام آباد کے سابق سینیررپورٹر جناب سردار سلطان سکندر کی والدہ محترمہ اور فتح جنگ میں نمائندہ نوائے وقت عدیل افضل خان کی نانی اماں اتوار کی شام وفات پاگییں مرحومہ کی نماز جنازہ بروز پیر دن اڑھائی بجے موضع جھنگ تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی
Related Posts

فیڈریشن ، کیوکشن کائی کراٹے کے فروغ کیلئے عملی طور پر کام کر رہی ہے،رحمت گل آفریدی
- Rizwan Malik
- April 19, 2018
- 0
خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے پشاور: پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن ملک میں جاپانی مارشل آرٹ کیوکشن کائی کراٹے کو فروغ دینے کے لئے […]

سابق امریکی فوجی کی سزائے موت برہ راست نشر ہوگی،پینٹاگون
- Rizwan Malik
- October 9, 2026
- 0
13 غیر مسلح امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے والے ندال حسن ملک کوفائرنگ سکواڈ موت کی نیند سلائے گا یہ دوسری عالمی جنگ کے خاتمے […]

فواد چوہدری مفتی پوپلزءی پر بازی لے گءے عیدالالضی اور محرم کی تاریخوں کا قبل ازوقت اعلان کر دیا۔
- Rizwan Malik
- June 6, 2019
- 0
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری مفتی پوپلزءی پر بازی لے گءے عیدالالضی اور محرم کی تاریخوں کا قبل ازوقت اعلان کر دیا۔ اپنے […]
