حکومت آزادکشمیر نے 8اکتوبر 2017بروز اتوار کی ہفتہ وار تعطیل منسوخ کردی ہے ۔ 8اکتوبر کو مظفرآباد شہر کے جملہ سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے طلباء و طلبات اور سٹاف 8 اکتوبر 2005کے ہولناک زلزلہ کی یاد میں یوم استقامت و عزم تعمیر نو کے حوالہ سے منعقدہ تقاریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گئے۔اس حوالہ سے محکمہ تعلیم کالجز نے بذریعہ مکتوب اپنے زیر انتظام جملہ دفاتر و تعلیمی ادارہ جات کو ہدایات جاری کردی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں منعقدہ ہونے والی مرکزی تقریب جس میں قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر بھی شرکت کریں گئے۔ طلباکو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
Related Posts

پرانا ونڈو اے سی ہمیں فروخت کریں، یہ کاروبار کیا ہے اور پرانے اے سی جاتے کہاں ہیں؟
- Rizwan Malik
- August 4, 2023
- 0
اسلام آباد:کیا آپ اپنا پرانا یا خراب ونڈو اے سی فروخت کرنا چاہتے ہیں، ہم سے رابطہ کریں،پرانے ونڈو اے سی کے بدلے نیا اسے […]

جلدی آئوٹ ہونے پر بھارتی فرنچائز مالک نے مجھے چار تھپڑ رسید کر دئیے
- Rizwan Malik
- August 13, 2022
- 0
ملین ڈالر رقم کی ادائیگی تمہیں صفر پر آٹ ہونے کے لئے نہیں کرتے،فرنچائز مالک نے شکوے کے ساتھ تھپڑ بھی جڑ دئیےتھپٹر بظاہر اتنے […]
چین اور پاکستان کے مابین زیتون ٹیکنا لوجی تعاون کا وسیع امکا ن
- Rizwan Malik
- March 30, 2021
- 0
اسلام آباد؛پاکستان اور چین کو زرعی تعاون میں زیتون کی کاشت پر خاص توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ۔ساتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس […]
