چیچاوطنی(بیورورپورٹ) سٹی کی حدود میں نوسرباز سرگرم چوبیس گھنٹوں میں دوسرا واقعہ لوگوں کو مخلتف بہانوں سے لوٹنے لگے
تفصیلات کے مطابق چیچاوطنی شہر میں لوگ جب بینک سے پیسے نکلوانے کے لیۓ آتے ہیں تو شہر والہ پل یا بینک سے ہی نوسرباز بندے کا پیچھا شروع کر دیتے ہیں آج 108/12L کا رہائشی منظور احمد بینک سے اپنی پنشن لے کر جب شہر والہ پل کے قریب رکشہ والہ آیا اس میں اک اور آدمی بھی سوار تھا رکشہ والے نے کہا کہ بیٹھ جاؤ ہم چوڑ دیتے ہیں جب وہ رکشہ سے اترا تو اس کی جیب میں سے رقم مبلغ 17 ہزار روپے غائب تھے اب رکشہ والے بھی لٹیرے بن گۓ ہیں اعليٰ حکام بڑھتی ہوئی نوسربازی کی واردات کا نوٹس لیں


