اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 93 ہزار 983 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 935 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 734 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 35 ہزار 308، سندھ میں 34 ہزار 889، خیبر پختونخوا میں 12 ہزار 459، بلوچستان میں 5 ہزار 776، گلگت بلتستان میں 897، اسلام آباد میں 4 ہزار 323 جبکہ آزاد کشمیر میں 331 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Related Posts

مولانا فضل الرحمن کو پرکشش سیاسی پیکج کی آفر کی گئی مولانا فضل الرحمن نہ مانے تو اُنہیں دھمکیاں بھی دی گئیں لیکن پیچھے ہٹنے کے بجائے وہ مزید بھپر گئے
- Rizwan Malik
- اکتوبر 12, 2019
- 0
سنئیر صحافی سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ سے روکنے کے لئے تمام حربے استعمال کئے […]

دیگر ٹیمیں پاکستان آ سکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ہے، پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا
- Rizwan Malik
- نومبر 12, 2024
- 0
ہائبرڈ ماڈل قبول نہیںبھارتی ٹیم کی جگہ رینکنگ میں نویں نمبر کی ٹیم کو مدعو کر نے کا امکان جو سری لنکا ہوگی یا ویسٹ […]

نادیہ خان کی شادی کی خوشیاں پھیکی سوتن سامنے آگئی
- Rizwan Malik
- فروری 14, 2021
- 0
اداکارہ و میزبان نادیہ خان سے گزشتہ ماہ 2 جنوری کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والے سابق ایئر فورس افسر فیصل ممتاز راو کی سابق […]
