اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنی سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عدالتی حکام نے جسٹس لبنی سلیم پرویز میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی آئندہ ہفتے کی کاز کینسل کردی۔ جسٹس لبنی سلیم پرویز نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ ان کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ ہفتے پازیٹو آیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں۔ اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی کورونا کا شکارہیں ۔ یاد رہے کہ عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔
Related Posts

نوجوان لڑکیوں کو جنسی غلام بنانے، حاملہ کرنے کے بعد انکے بچے فروخت کرنے کا انکشاف بے بی فیکٹریز چلانے والی 2 خواتین کو گرفتار کر کے 19نوجوان حاملہ لڑکیوں اور 4نوزائدہ بچوں کو بازیاب کرالیا نوزائدہ بچوں کو700 سے 1200 امریکی ڈالرز تک فروخت کردیا جاتا ہے، پولیس کی ابتدائی تحقیقات
- Rizwan Malik
- October 5, 2019
- 0
ابوجا:افریقی ملک نائیجیریا میں پولیس نے نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو ملازمت کے بہانے جنسی غلام بنائے جانے اور پھر انہیں حاملہ کرکے ان کے […]
اسلام آباد ، بلیو ایریا میں آگ لگ گئی۔
- Rizwan Malik
- September 27, 2017
- 0
اسلام آباد ۔۔۔۔ دارالحکومت کے مصروف تجارتی مرکز بلیو ایریا مین آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا سامان جل کر خاکست ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو […]
شادی بربادی میں بدل گئی برطانیہ سے شادی کے لئے آئی لڑکی نے اٹھارہ رشتہ داروں کو کورونا میں مبتلا کر دیا
- Rizwan Malik
- April 12, 2020
- 0
پاکستان میں کورونا وائرس میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی میں ایک متاثرہ لڑکی سے گھر کے مزید 18 افراد متاثر ہوگئے۔ […]
