اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں پر عملدرآمد اور انہیں مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطہ کے ویب سایٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 23 کروڑ روپے کی لاگت سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گوادر شہر اور گوادر بندرگاہ کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔
Related Posts

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
- Rizwan Malik
- اپریل 29, 2024
- 0
گیری کرسٹن انگلینڈ کے ٹور پر ٹیم کو جوائن کر لیں گے جبکہ جیسن گلسپی بنگلادیش سیریز میں ٹیم کو جوائن کریں گے اظہر محمود […]

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن سے والدہ اور اہلیہ کی ملاقات
- Rizwan Malik
- دسمبر 25, 2017
- 0
پاکستان میں جاسوسی و دہشتگردی کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے انڈین نیوی کے افسر کلبھوشن جادھو اوران کے اہلِ خانہ کی ملاقات […]

سی ڈی اے ایمپلائز یونین(پاشا گروپ) کے مرکزی صدر سید مقبول حسین شاہ نے ساتھیوں سمیت آئندہ ریفرنڈم میں مزدور یونین کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔
- Rizwan Malik
- جنوری 10, 2021
- 0
چوہدری محمد یٰسین کی کامیابی سی ڈی اے کی بقاء کے لیے ضروری ہے ۔ سید مقبول حسین شاہ مزدور یونین محنت کشوں کے بہتر […]
