اسلام آباد : حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں۔وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے انٹیلی جنس بیورو کے دفاتر سست،گوادر،خضدار،تربت،مانسہرہ اور گلگت میں تعمیر کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں تاکہ سی پیک منصوبے کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا سکیںجبکہ سوات مینگورہ سنٹرل ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کے لیے بھی 50 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں ہاؤسنگ وتعمیرات کے ایک اور منصوبے کوئٹہ میں گرلز کالج کی تعمیر کے لیے 400 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Related Posts

آفرین: انگلینڈ کے مسلم کرکٹر عادل رشید اور معین علی نے اہل اسلام کے سر فخر سے بلند کر دئے
- Rizwan Malik
- July 17, 2019
- 0
ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ جشن مناتے وقت عادل رشید اور معین علی شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے۔ عادل رشید اور […]
- Rizwan Malik
- February 21, 2025
- 0
مالکوں کا مخمصہ اظہر سید بظاہر مالکوں نے دیوار پر لکھی تحریر پڑھ لی ہے اور بہت تیزی کے ساتھ سابقہ غلطیاں درست کرنے کی […]

قرآن پاک کی بے حرمتی؛ وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو او آئی سی سے رابطے کی ہدایت
- Rizwan Malik
- November 24, 2019
- 0
وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے رابطے […]
