اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں پر عملدرآمد اور انہیں مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطہ کے ویب سایٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 23 کروڑ روپے کی لاگت سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گوادر شہر اور گوادر بندرگاہ کی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔
Related Posts
ڈالر کی اڑان، اوپن مارکیٹ میں قیمت 5 روپے بڑھ گئی
- Rizwan Malik
- June 14, 2019
- 0
کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان سے روپیہ پھر ہلکان ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈکیا گیا […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دے دیا
- Rizwan Malik
- October 24, 2023
- 0
عدالت نے اپنے فیصلے میں فوجی عدالت میں پہلے سے جاری ٹرائل کو بھی کالعدم قرار دیاہے اسلام آباد:توقع کے عین مطابق سپریم کورٹ نے […]

دن میں کم از کم تین انڈے کھائیں بیماریاں دور بھگائیں
- Rizwan Malik
- August 1, 2023
- 0
انڈے نہ صرف آپ کے دل ، دماغ بلکہ آنکھوں اور بالوں کو بھی تندرست رکھتے ہیں اسلام آباد:ماہرین غذائیت کے مطابق انڈے انسانی صحت […]
