اسلام آباد : حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت ہاؤسنگ ڈویژن کے منصوبوں کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں۔وزارت ہاؤسنگ وتعمیرات کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبے کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے انٹیلی جنس بیورو کے دفاتر سست،گوادر،خضدار،تربت،مانسہرہ اور گلگت میں تعمیر کے لیے رواں مالی سال میں 473.55 ملین روپے مختص کیے ہیں تاکہ سی پیک منصوبے کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جا سکیںجبکہ سوات مینگورہ سنٹرل ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کے لیے بھی 50 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں ہاؤسنگ وتعمیرات کے ایک اور منصوبے کوئٹہ میں گرلز کالج کی تعمیر کے لیے 400 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Related Posts
حکومت سلیکٹڈ اپوزیشن اورسلیکٹڈ ججز چاہتی ہے
- Rizwan Malik
- مئی 31, 2019
- 0
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت سلیکٹڈ اپوزیشن اورسلیکٹڈ ججز چاہتی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر ن لیگ اور دیگر […]

صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے جاری، لاس اینجلس میں فوج طلب
- Rizwan Malik
- جون 10, 2025
- 0
ریاست کیلی فورنیا نے نیشنل گارڈ اور میرینز کی تعیناتی کو روکنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر کر دیا نیشنل گارڈ اور میرینز […]

ملتان :نشتر ہسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کا معمہ حل نہ ہوسکا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 14, 2022
- 0
پولیس اور ہسپتال انتظامیہ ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے لگے وزیراعلیٰ کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی بن گئی ملتان : نشتر ہسپتال ملتان کی چھت […]
