کراچی:سرجانی ٹاؤن سے اغوا کیے جانے والے3سالہ بچے کواغواکاروں نے گرفتاری کے خوف کے باعث گھرکے قریب چھوڑ دیا۔ترجمان رینجرز مطابق 15 جولائی کو سرجانی ٹاؤن کے علاقے گہرام گوٹھ میں گھر کے باہر 3 سالہ ارسلان کھیل رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے اسے اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔رینجرز نے بچے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں چھاپے مارے اور ناکہ بندی شروع کر دی، اغواکارگرفتاری کے خوف کے باعث بچے کوگھر کے قریب ویران مقام پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔رینجرز کے مطابق اغوا کاروں کی گرفتاری کیلیے گھیرا تنگ کردیا ہے اور جلد انھیں گرفتار کرلیاجائیگا۔
Related Posts

شراب لائسنس کیس،بزدار اور اکرام گوندل آمنے سامنے ایک دوسرے پر الزامات
- Rizwan Malik
- September 7, 2020
- 0
لاہور:شراب لائسنس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب (وسیم اکرم پلس) عثمان بزدار اور سابق ڈی جی ایکسائز اکرام اشرف گوندل آمنے سامنے آگئے ہیں اور ایک […]
ناقص اور مہنگے ہیلمٹ کی فروخت کرنے والوں کو کنزیومر اتھارٹی نے طلب کر لیا
- Rizwan Malik
- December 15, 2025
- 0
راولپنڈی(سٹی رپورتر)راولپنڈی میں ناقص ،مہنگے اور رسید کے بغیر ہیلمٹ کی فروخت پر کنزیومر اتھارٹی میں درجنوں دکانداروں کی طلبی. پنجاب کنزیومر ایکٹ کے عملی […]
قومی اسمبلی :حکومتی اتحادی اپوزیشن سے ہاتھ کر گئے ،منی بجٹ ، سٹیٹ بنک ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
- Rizwan Malik
- January 14, 2022
- 0
بل کے حق میں 150 اور مخالفت میں 168 ووٹ پڑے ،دوبارہ گنتی میں اپوزیشن کے مزید چار ووٹ کم ہوگئے اسلام آباد:قومی اسمبلی میں […]
