چیچہ وطنی …تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال کے سامنے کی ناگفتہ بہ صورتحال کسی ایمرجنسی کی صورت میں راستہ ملنا ناممکن ایسی خراب صورتحال میں انتظامیہ کی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے .تین رویہ ریڑھیاں اور ٹریفک کی زیارتی ایمبولینس تو کیا پیدل گزرنا دشوار ہے .بارھا عوامی مطالبوں کے باوجود مال بنانے والوں نے کو ئی کاروائی نہ کی
Related Posts

سراج الدین حقانی سمیت 4 افغان عہدیداران پر سفری پابندی ختم
- Rizwan Malik
- June 9, 2024
- 0
افغانستان عبوری حکومت کے 4 اعلی عہدیداران کو سعودی عرب کے سفر کے لیے استثنی دیا گیا ہے،افغان میڈیا واشنگٹن: اقوام متحدہ نے سراج الدین […]

بلوچستان میں سی پیک کے تحت شروع کیے گئے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،چئیرمین سینٹ کا چین کے سفیر سے ملاقات میں اظہار خیال
- Rizwan Malik
- June 29, 2020
- 0
اسلام آباد(چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں اور گوادر میںجاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد […]

سیف کراس کنٹری چیمپیئن شپ 24 نومبر کو جناح پارک اسلام آباد میں ہوگی
- Rizwan Malik
- November 4, 2024
- 0
چیمپیئن شپ میں میزبان پاکستان سمیت سات ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)سیف کراس کنٹری چیمپیئن شپ 2024: چوبیس نومبر کو جناح […]
