سعودی خواتین کواسٹیڈیم جاکر میچ دیکھنے کی آزادی مل گئی

سعودی عرب میں خواتین کواسٹیڈیم جاکر میچ دیکھنے کی آزادی مل گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھااور خوب لطف اندوز ہوئیں۔