میانوالی کبڈی کامعروف کھلاڑیکلیم اللہ خان قتل

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی۔۔۔میانوالی کےنواحی علاقہ موچھ میں قتل کی لرزہ خیزواردات
میانوالی ۔۔۔کبڈی کےمعروف پلیئر فخرموچھ میانوالی کلیم اللہ خان خانوخیل کوقتل کردیاگیا
میانوالی ۔۔۔۔کلیم اللہ خان کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کیاگیازخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے ہسپتال میں دم توڑ گیامیانوالی ۔۔مرحوم فخرموچھ میانوالی کےنام سے کبڈی کامشہورکھلاڑی تھ