اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلحه ہارون کو ے امریکه کے حوالے کرنے سے روک دیا

سید محمد یسین ہاشمی
اسلام آباد.  اسلام آباد ہائی کورٹ نےپاکستانی نژاد امریکی شہری طلحه ہارون کو وفاقی حکومت کی جانب سے امریکه کے حوالے کرنے پر
آئندہ سماعت تک طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نا کرنے کا حکم برقرار ۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی عدالت نے اے ڈی سی جی کو ثبوت جمع کرانے کے لیے وقت دے دیاسرکاری وکیل نے کیس کی تیاری کے لئے وقت طلب کر لیا عدالت نے سرکاری وکیل کو کیس کی تیاری کے لئے تین ہفتوں کا وقت دے دیا جبکہ عدالت نے کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔