چشتیاں,تیز رفتار کار بس کے نیچے گھس گئی ,دوجاں بحق

 
چشتیاں بخشن خان کے قریب تیز رفتار بس اور کار میں تصادم
 تیز رفتار کار بس کے نیچے گھس گئی   بس وہاڑی سے چشتیاں آرہی تھی اور کار سوار منڑی صادق گنج سے آرہے تھے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجہ میں کار سوار دو شخص محمد اقبال اور محمد علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گے حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد تباہ حال کار کو بس کے نیچے سے نکالا اور جاں بحق افراد کو تحصیل ہیڑ کوارٹر ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا گیا