راولپنڈی(جنرل رپورٹر) تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نے سائلہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق کے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔سائلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول سے مجھے ڈرایا اور کہا کہ کسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کے خلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Related Posts

ٹوائلٹ صاف کرنے والوں کو ہی پہلے وطن واپس بھیجیں گے ،بھارتی سفارتحانے کے اہلکار جلد واپسی کے خواہشمند طلباسے ٹوائلٹ صاف کرواتے رہے
- Rizwan Malik
- March 5, 2022
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے دوران یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کی مصیبتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی […]
میانوالی ،تھانہ صدر کےقتل کیس کافیصلہ 3افرادکو25/25سال قید ایک کوسزائے موت
- Rizwan Malik
- November 1, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی /تھانہ صدر کےمشہورقتل کیس کافیصلہ 3افرادکو25/25سال قید ایک کوسزائے موت سنادی دی گئی میانوالی ۔۔۔تھانہ صدر میانوالی قتل کیس کافیصلہ […]

عدلیہ کی جانب سے عمران کو ایک اور ریلیف،خاتون جج دھمکی کیس ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
- Rizwan Malik
- March 25, 2023
- 0
ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے پی ٹی آئی کی وارنٹ معطلی کی درخواست کو ہدایات کے ساتھ نمٹا […]
