میانوالی ،تھانہ صدر کےقتل کیس کافیصلہ 3افرادکو25/25سال قید ایک کوسزائے موت

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی /تھانہ صدر کےمشہورقتل کیس کافیصلہ 3افرادکو25/25سال قید ایک کوسزائے موت سنادی دی گئی

میانوالی ۔۔۔تھانہ صدر میانوالی قتل کیس کافیصلہ

میانوالی ۔۔۔عدالت نےسلطان والہ موچھ کےتین افرادکو25/25سال قیدایک کوسزائے موت سنادی

میانوالی ۔۔۔کلیم اللہ ،عنصراورطاہرخان اللہ خیل کو25/25سال قید اورجمیل خان کوسزائے موت

میانوالی ۔۔۔فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج میانوالی ملک نورخان نےسنایا

میانوالی ۔۔مجرمان نے2014میں شہبازخیل کےرہائشی شیرخان کومیانوالی میں قتل کردیاتھا