راولپنڈی:گوجرانوالہ اور کراچی جلسے کی تاریخی کامیابی نے سلیکٹڈ حکمرانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں مہنگائی بے روزگاری بجلی گیس بلوں میں ہو ش ربا اضافہ کے ستائے غریب عوام نااہل حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں تحصیل مری کے جیالوں نے جلسے میں بھوپور شرکت کرکے اپنا حق ادا کردیا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی تحصیل مری کے صدر افتخار احمد عباسی نے پارٹی آفس میں کارکنوں کا شکریہ ادا کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے یوئے کیا انھوں نے کہا کہ جعلی حکمران جتنا مرضی جھوٹے بے بنیاد اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرلیں اب عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے ۔
Related Posts

اقلیتوں پر مودی کے مظالم کو بے نقاب کرنے کے لئے لاہور میں 3 روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کی تیاریاں مکمل
- Rizwan Malik
- August 22, 2019
- 0
مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں تمام اقلیتوں پر ظلم ڈھانے ڈھانے والےمود ی کو کارنر کرنے کے لئے لاہور میں’’ انٹرنیشنل سکھ کنونشن‘‘ کی تیاریاں […]

پاکستان کیلئے 8.57 ارب ڈالرکی امداد کا اعلان ڈیفالٹ کا خطرہ بھی ٹل گیا
- Rizwan Malik
- January 9, 2023
- 0
فرانس، اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک اور اکنامک کورپوریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کا کئی ملین یوروز اور ڈالرز کی امداد کا اعلان جنیوا:جنیوا میں دنیا نے سیلاب سے […]

پاکستان اور چین کے مستحکم ہوتے اقتصادی تعلقات
- Rizwan Malik
- February 27, 2025
- 0
چینی سرمایہ کاروں کے لیے 35 اسپیشل اکنامک زونس کو مزید سازگار بنایا جائے گا، ندیم اسلم اسلام آباد: سیکرٹری بورڈ آف انوسٹمنٹ ندیم چودھری […]
